شعیب اختر آئی سی سی پر برس پڑے، شاندار بات کہہ ڈالی

79

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر جانبداری کاالزام لگاتے ہوئے آئی سی سی پر برس پڑے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کر تے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ


شعیب اختر کا کہناتھا کہ کیاٹیم آف ڈیکیڈ کے انتخاب میں آئی سی سی کی نظریں بابر اعظم پر نہیں پڑیں؟۔ شعیب اختر کا کہنا تھاکہ کیا یونس خان آئی سی سی کی نظر میں عظیم کھلاڑی نہیں؟

آئی سی سی کو کچھ نظر اس لیے نہیں آرہا کہ وہ دیکھنا ہی نہیں چاہتی۔ خیال رہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے دہائی کی ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کردیا ہے

جن میں پاکستان کاکوئی بھی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ مینز ٹیم کے علاوہ ویمنز ون ڈے ٹیم اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ڈیکیڈ میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔