پہلےٹیسٹ میں بدترین شکست کےبعد بھارت کا 88 سالہ ریکارڈ بھی داؤپر لگ گیا

69

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میلبورن کرکٹ سٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کا 88 سالہ ریکارڈ بھی داؤ پر لگ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس بھارت کوئی بھی میچ جیتنے یا ڈرا کرنے میں


بھارت کوئی بھی میچ جیتنےیا ڈرا کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے اور تینوں ٹیسٹ میچوں میں شکست ٹیم کا مقدر بنی، ہفتے سے میلبورن میں آسٹریلیا کیخلاف شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں

بھارتی کرکٹ ٹیم کا 88 سالہ ریکارڈ داﺅ پر لگا ہوا ہے۔ رواں سال کے آغاز میں نیوزی لینڈ سے سیریز کے دونوں میچز میں کوہلی الیون کو ناکامی کا سامنا رہا تھا جبکہ گزشتہ دنوں ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی

کینگروز نے انہیں 8 وکٹ سے مات دے دی تھی۔ 88 سالہ کرکٹ تاریخ میں بھارت اب تک ہر برس کوئی میچ ڈرا یا جیت پایا ہے لیکن میلبورن ٹیسٹ میچ میں شکست کی صورت میں یہ ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔