نیوزی لینڈ میں موجود امام الحق کو وطن واپس بھیجنےکا فیصلہ مگر کیوں؟مداحوں کیلئےافسوسناک خبر آ گئی

201

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں جنہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہونے پر


دوسرےٹیسٹ میچ سے باہر ہونے پرٹیم مینجمنٹ نے امام الحق کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ کل شام ساڑھے چھ بجے آکلینڈ سے لاہور روانہ ہوجائیں گے، ٹریننگ کے دوران

امام الحق کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی۔ دوسری جانب بابر اعظم کا ری ہیب پروگرام نیوزی لینڈ میں جاری ہے اور میڈیکل پینل کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی انجری میں

بہتری آرہی ہے جنہوں نے ہارڈ بال سے ناکنگ کا آغاز بھی کردیا ہے تاہم دوسرے ٹیسٹ میچ میں ان کی شرکت کا فیصلہ کرائسٹ چرچ میں شیڈول ٹیسٹ میچ سے قبل ہی کیا جائے گا۔