ابوظہبی ٹی 10 لیگ کاشیڈول پاکستان کپ سے متصادم، کیا پاکستانی کرکٹرز لیگ میں شریک ہوں گے؟جانیے

88

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ابوظہبی ٹی10لیگ کا شیڈول پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ سے متصادم ہوگا جس کے باعث کئی سٹار کرکٹرز سیمی فائنل اور فائنل سے باہر ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 10 لیگ کے مقابلے ابوظہبی میں 28 جنوری سے 6فروری تک جاری رہیں گے،


محمد حفیظ اور شعیب ملک مراٹھا عریبینز کی جانب سےایکشن میں ہوں گے اور محمد عامر پونے ڈیولز کے سکواڈ میں شامل ہیں جبکہ وہاب ریاض اور عامر یامین کو ناردرن واریئرز کی نمائندگی کرنا ہے۔

عثمان شنواری ٹیم ابوظہبی محمد عرفان بنگلہ ٹائیگرز، اعظم خان اور ذیشان فہیم دکن گلیڈی ایٹرز، عماد بٹ دہلی بلز کے سکواڈ میں شامل ہیں، شاہد آفریدی، سہیل تنویر،

آصف علی، حسن علی، شرجیل خان، سہیل اختر ایونٹ میں شرکت کرنے والی پاکستانی فرنچائز ٹیم قلندرز کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔ ایونٹ میں شرکت کیلئے کرکٹرز کو پی سی بی کی جانب سے این او سی بھی جاری کئے جا چکے ہیں،