ابھی گیند نیا ہے کوشش کریں گےکل جلدی وکٹیں حاصل کرسکیں ، شاہین شاہ آفریدی

96

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ابھی گیند نیا ہے کوشش کریں گے کہ کل جلدی وکٹیں حاصل کرسکیں ،جو غلطیاں آج ہوئیں کل انہیں نہیں دوہرائیں گے۔ شاہین شاہ آفریدی کاکہناتھاکہ


شاہین شاہ آفریدی کاکہنا تھا کہ نئی گیند کے ساتھ نیوزی لینڈ پر دباﺅ ڈالنے کی کوشش کی ،ہمیں فیلڈنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، ہمیں فیلڈنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے،انہوں نے کہاکہ کین ولیمسن نے بہت اچھی بیٹنگ کی،نیوزی لینڈ کے بلے باز ان کنڈیشنز سے واقف ہیں ۔