وہ وقت جب انضمام الحق کی ایک تھپکی نےانہیں بہترین سپنر بنا دیا مگر کیوں اور کیسے؟نوجوان سپنر نے شاندار بات کہہ دی

123

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
افغانستان کرکٹ ٹیم کےمایہ ناز نوجوان لیگ سپنر راشد خان کو ورلڈ کلاس باﺅلر بنانےمیں پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان اورچیف سلیکٹر انضمام الحق کے کردار کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کےمطابق افغان کرکٹ ٹیم کے


راشد خان نے بتایا کہ ایک نیٹ سیشن کے دوران انضمام الحق سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھےصرف ایک ٹی 20 باﺅلر سمجھا جاتا ہے اور میں زیادہ فارمیٹس کیئے موزوں بھی نہیں ہوں۔

میری اس بات پر انضمام الحق شدیدغصے میں آ گئے اور مجھ سے وعدہ کیا کہ جب تک میں کوچ ہوں، تمہیں مستقل طور پر ٹیم میں شامل رکھا جائے گا۔ راشد خان نے بتایا کہ

انضمام الحق نے مجھے کہا کہ آپ ایک اہم کھلاڑی ہیں اور ٹیم میں مستقل کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلیں گے۔ راشد خان اس وقت تینوں فارمیٹس میں اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔