قومی کرکٹ ٹیم سےباہر ہونے والے کھلاٖڑیوں کے لئےبُری خبر

197

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں کی کیٹگری میں تنزلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر حسن علی پلاٹینئم سے ڈائمنڈ کیٹگری میں چلے گئے، احمد شہزاد اور آصف علی کی ڈائمنڈ سے گولڈ کیٹگری میں تنزلی کردی گئی۔


نسیم شاہ، حسین طلعت، حارث رؤف اور محمد حسنین نے پی ایس ایل 6 میں ترقی ہوئی ہے، حسین طلعت، حارث رؤف اور محمد حسنین گولڈ سے ڈائمنڈ کیٹگری میں چلے گئے جبکہ

فاسٹ بولر نسیم شاہ سلور سے گولڈ کیٹگری میں آگئے۔ کراچی کنگز کےکپتان عماد وسیم ، بابر اعظم، محمد عامر پلاٹینئم کیٹگری میں شامل ہیں جبکہ افتخار احمد اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ڈائمنڈ کیٹگری کا حصہ ہیں۔

اور اویس ضیا، شرجیل خان، عامریامین، عمیدآصف، وقاص مسعود گولڈ کیٹگری میں بر قرار رہے جبکہ اسامہ میر اور عمر خان سلور، ارشد اقبال ایمرجنگ کیٹگری میں شامل ہیں۔