لعنت ہیں ان لوگوں پر جنہوں نےمحمد عامر کوواپس لانے کیلئے کوشش کی“ محمد آصف پھٹ پڑے مگر کیوں؟ جان کر آپ بھی ہکابکا رہ جائیں

1521

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر محمد آصف نےکہا ہے کہ ایشیاء کپ 2016ء میں کم بیک کر نے کے بعد سے اب تک محمد عامر نےپاکستان کرکٹ کیساتھ انصاف نہیں کیا، ان لوگوں پرلعنت ہےجو


تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں محمد آصف نے کہا کہ ”میں پی سی بی کو بہت کوستا رہا کہ انہوں نےمحمد عامر کا کیرئیر بچا لیا۔ لیکن یہ اس کا فرض تھا کہ وہ مشکل وقت میں پاکستان کرکٹ کی خدمت کرتا،

بالخصوص ایسے وقت میں جب اسےواپس لانے کیلئے سخت محنت کی گئی۔ یاد رہے کہ محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو ناصرف شائقین کرکٹ سے

انہیں،تنقید کانشانہ بنایا بلکہ سابق کرکٹرز نے بھی ان کے اس فیصلے کو غلط قرار دیا۔ محمد آصف نےاس حوالے سے گفتگو کرتےہوئے کہا تھا کہ اگر وہ اس عمر میں ہی ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنا چاہتے تھے تو پھر انہیں واپس لانے کیلئے سخت محنت کرنے والوں پر لعنت ہے۔