محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئےشرط رکھ دی

501

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے بڑی شرط رکھ دی ۔ وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کر تے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ


محمد عامر کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے سے انضمام الحق،مکی آرتھر اور سرفراز احمد کو پہلے ہی آگاہ کردیا تھا اور

ورلڈ کپ 2019ء کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ، جب نئی ٹیم مینجمنٹ آئی تو اس نے مجھ پر شدید تنقید کی حالانکہ میں پہلے ہی بتا چکا تھا۔ ۔ محمد عامر کا مزید کہنا تھا کہ اگر

مستقبل میں پاکستان کو ان کی ضرورت پڑی تو وہ کھیلنے کے لیے تیار ہیں لیکن چاہے کچھ بھی ہوجائے اس ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ کھیلنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ان کا موجود ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ مائنڈ سیٹ ہی نہیں ملتا۔