ٹی ٹین میں لاہور قلندرز کی ٹیم کافی مضبوط ، شاہد آفریدی کےبعد اور کون سے کھلاڑی خرید ڈالے:نام جانیے

74

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے علاوہ اگلے ماہ متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں ہونے والی ٹی 10 لیگ میں بھی شرکت کی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کیلئے قلندرز نے اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا ہے۔


کچھ روز قبل شاہد آفریدی بطور آئیکون پلیئر قلندرز کا حصہ بنے تھے۔ جبکہ سہیل تنویر، آصف علی، حسن علی، سہیل اختر، شرجیل خان، معاذ خان اور خورشید انور کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ٹیم میں فل سالٹ، سمت پٹیل، کرس جارڈن، ٹام بینٹون اور سلطان احمد بھی شامل ہیں۔