دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم کو ایک اورنقصان اہم کھلاڑی میچ سے باہر ہوگئے

200

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا گیا کہ شاداب خان،انجرڈ ہونے پر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے، ان کی جگہ


پی سی بی کے مطابق شاداب خان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے بعد بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی تھی، ایم آر آئی اسکین کے بعد شاداب کی انجری کی نوعیت کا پتہ چلےگا۔ اس سے قبل اکیس دسمبر کو قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی کے بعد پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوئے تھے