پاکستانی ٹیم بہت،خطرناک ہے“ ٹیسٹ سیریز سےقبل ہی نیوزی لینڈ کے فاسٹ باﺅلر نےاعتراف کر لیا

101

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بولر نیل ویگنر نے پاکستان کوخطرناک ٹیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرین شرٹس میں کلاس پلیئرز شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز


سیریز کا آغاز ہفتے سے ہو گا جس کا پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر اور دوسرا 3 سے 7 جنوری 2021 کو کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز سے قبل نیوزی لینڈ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں

فاسٹ باﺅلر نیل ویگنر نے پاکستان کوخطرناک ٹیم قرار دیتے ہوئے کہا کہ گرین کیپس میں کلاس پلیئرز شامل ہیں۔ عالمی نمبر تین فاسٹ باﺅلر نے کہا کہ پاکستان ٹیم کلاس کے کھلاڑیوں کے ساتھ

ایک،خطرناک سائیڈ ہے لہٰذا ہمیں معلوم ہے کہ ہمیں اپنے کھیل میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ کیویز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے کپتان محمد رضوان کی قیادت میں 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کیا جا چکا ہے