ویرات کوہلی 12 سال بعد وہ کام کرنے میں ناکام ہوگئے جو وہ ہرسال کرتے تھے

97

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کامیاب کپتان ویرات کوہلی 12 سال بعد کیلنڈر ایئر میں کسی بھی فارمیٹ میں کوئی سنچری نہیں بنا سکے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ آسٹریلیا میں کوہلی چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے بعد


کوہلی پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے بعد منگل کو ایڈیلیڈ سے وطن واپس روانہ ہوگئے، انوشکا اور ویرات کے ہاں جنوری میں اپنے پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ کوہلی کے شاندار

کیرئیر میں 12 سال کے طویل عرصہ کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ان کے بلے سے کوئی سنچری نہیں بنی۔ بھارتی کپتان کوہلی نے اپنے ون ڈے کیرئیر کی شروعات 2008 ءمیں کی تھی اور

اس سال انہوں نے پانچ ون ڈے کھیلے تھے لیکن کوئی سنچری نہیں بناسکے تھے جس کے بعد سے کوہلی ہر سال سنچری بناتے آئے ہیں۔ رواں سال 2020 ءمیں ویرات کوہلی ون ڈے یا ٹیسٹ فارمیٹ میں کوئی سنچری نہیں بناسکے۔