پاکستان ٹیم نےآخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی، کین ولیمسن نے شاندار بات کہہ ڈالی

113

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہاہے کہ پاکستان ٹیم نے آخری ٹی 20 میچ میں اپنی کلاس ثابت کردی۔ کیوی کپتان کین ولیمسن نے کہاکہ گرین شرٹس نے بہت اچھا پرفارم کیا، میں سمجھتا تھا کہ


میں سمجھتاتھا کہ ہمارا پہلے کھیلتے ہوئے ٹوٹل کافی مناسب بن گیا، دوسری اننگز میں بیٹنگ مشکل ہوگی مگر مہمان سائیڈ نے اپنی کلاس کا مظاہرہ کیا، ایسے ہدف کے حصول کیلئے

آپ کو بہت اچھی کرکٹ کھیلنا پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حریف سائیڈ کی عمدہ پارٹنرشپس بنیں جنھیں توڑنا مشکل رہا، انھوں نے عمدگی سے اپنے پلان پر عمل کیا۔