حامزہ مختارڈیل کرنے کیلئے کتنےپیسے مانگ رہی ہے؟ بابراعظم کے وکیل نےعدالت میں بتادیا

153

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے وکیل نے قومی کپتان پر ہرا سانی کاالزام عائد کرنے والی خاتون پر مسلسل ڈیل کرنے کاالزام عائد کردیا ہے۔ لاہور کی سیشن عدالت میں کپتان بابر اعظم کے خلاف


بابر اعظم کے وکیل نے قومی کپتان پرسنگین نوعیت کےالزامات لگانے والی حامزہ مختار کی جانب سے مسلسل ڈیل کرنے کاالزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے موکل کوبلیک میل کرنے کیلئے

کیس کو التوا کیا جارہا ہے۔ وکیل بابر اعظم کے مطابق خاتون کی جانب سے پہلے ایک،کروڑ مانگا گیا اور اب 20 لاکھ روپے پہ آگئی ہے، لیکن ہم نے انہیں ایک روپیہ بھی نہیں دینا۔

بابر اعظم نے روانگی سے قبل ہمیں پاو آف اٹارنی دیا۔ خاتون نے جو بھی،الزامات لگائے وہ بابر اعظم کو بدنام کرنے کیلئے لگائے۔ وکیل نےعدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہاعدالت آج ہی اس،کیس کا فیصلہ سنائے۔