ممبئی پولیس کا دیر رات کوپب پرچھاپہ، سوزین خان، گرورندھاوا اورسوریش رائنا گرفتارہو گییے

155

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارت کے شہر ممبئی میں رات کے اوقات میں کرفیونافذ کیا گیاہے جس کی مدت 22 دسمبر سے 5 جنوری تک ہے ، پابندی کے باوجود پب میں دیر رات کو پارٹی کا انعقاد کیا گیا لیکن ممبئی پو لیس نےچھاپہ مار کر


بھارتی میڈیا کے مطا بق ممبئی ایئرپورٹ کے پاس واقع ”ڈریگن فلائی “نامی پب میں دیر رات تک پارٹی چلنے پرکارروائی کر تے ہوئےچھاپہ مارا، جس دوران بھارت کے نہایت مشہور گلو کار

گرو رندھاوا، جن کے، لگدی لاہور دی اے، گا نے نے خوب شہرت کمائی ، سمیت ہیرتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان اور بھارت کے سابق معروف کرکٹر

سوریش رائنا سمیت دیگر 34 افراد کو کوحراست میں لیا گیا۔ تاہم بعدازاں انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا لیکن تمام 34 لوگوں کے خلاف قواعد ضوابط پر عمل نہ کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔