ویرات کوہلی اورانوشکا شرما ایک بار پھرتنقید کی زدمیں مگر کیوں؟جانیے

129

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی شائقین نے آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شرمناک شکست کا ذمہ دار بھی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو قرار دینا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں انتہائی ،رمناک شکست سے دوچار کیا اور


آسٹریلیا نےبھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں انتہائی،شرمناک شکست سے دوچار کیا اور جس بات پر بھارتی زیادہ،غصہ ہیں وہ ہے بھارت کا اننگز میں صرف 36 رنز پر آﺅٹ ہو جانا،

جو بھارتیوں کو ہضم ہونے میں نہیں آ رہا۔ کچھ شائقین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں،شرمناک شکست کی ذمہ دار بھی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ہیں،

انوشکا نے کوہلی کی توجہ منتشر کی اور ان پر ٹیسٹ میچ کے دوران ہی گھر واپس لوٹنے کیلئے دباؤ ڈالا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی ٹیم کی ناکامیوں کا ملبہ انوشکا پر ڈالا جاتا رہا ہے۔