نیوزی لینڈ اے کیخلاف میچ میں،وکٹ حاصل کرنے پر یاسر شاہ کاڈانس، ویڈیو نےسوشل میڈیا پردھوم مچا دی

171

کر کٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کے نیوزی لینڈ اے کیخلاف چار روزہ میچ کے دوران وکٹ کا جشن منانے کیلئے دلچسپ ڈانس مووز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ اے کیخلاف کھیلے گئے چار روزہ میچ کے دوران میٹ ہینری کو آﺅٹ کر کے انتہائی دلچسپ انداز میں جشن منایا اور اس دوران ڈانس میں اپنی ’مہارت‘ کا جلوہ دکھایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔