محمد رضوان نےکیوی باﺅلرز کی ”درگت“ بنا دی،کرارے چھکوں اور مصالحے دار چوکوں سےمداحوں کالہو گرما دیا

140

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے کیوی باﺅلرز کی خوب درگت بنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپیئر میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں


ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور حیدر علی نے اننگز کا آغاز کیا تو حیدر علی جلد ہی پویلین لوٹ گئے مگر محمد رضوان نے پراعتماد اور جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے کیوی باﺅلرز کی خوب درگت بنائی اور کرارے چھکوں کیساتھ ساتھ مصالحے دار چوکے بھی جڑے۔ محمد رضوان نے 59 گیندوں پر 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 89 رنز بنائے۔