آسڑیلیا سےبھارتی ٹیم کے لئے ایک اور ری خبر آگئی،اہم کھلاڑی ٹیسٹ سریز سے باہر ہوگئے

331

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی،انجری کے باعث آسڑیلیا کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سریز سے باہر ہوگئے ہیں، پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگر میں وہ ہاتھ پر گیند لگنے سےزخمی ہوئے تھے۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق


کرک انفو کے مطابق گیند لگنے سے محمد شامی کا دایاں ہاتھ،فریکچر ہوگیا ہے، جس کے باعث وہ ٹیسٹ سریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ کپتان ویرات کوہلی کے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد

واپس بھارت جانے پر انڈین ٹیم پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے، ویرات کوہلی اپنے بچے کی پیدائش کے باعث اندیا واپس جارہے ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا،

ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں انڈین ٹیم صرف 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ اب بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی انجری کے باعث آسڑیلیا کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سریز سے باہر ہوگئے ہیں،