فاسٹ باؤلر محمد عامر نےریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیوں کیا؟سہیل تنویر نے بتا دیا

154

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی آل راؤنڈر اور ٹی 20 سپیشلسٹ سہیل تنویر نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر نےدلبرداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر کی ریٹائرمنٹ پر آل راؤنڈر سہیل تنویر نے


سہیل تنویر نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ باؤلر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ دل،برداشتہ ہو کر کیا، میرے ساتھ بھی ایسا سلوک ہوا لیکن ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا۔

سہیل تنویر کا کہنا تھا کہ میرا یقین ہے کہ دلبر داشتہ ہونے کی بجائے اس کا سامنا کرنا چاہیے، محمد عامر کو کرکٹ سے علیحدگی نہیں اختیار کرنی چاہیے تھی۔ واضح رہے کہ محمد عامر نے

ٹیم انتظامیہ کی جانب سےذہنی اذیت‘ دئیے جانے کا الزام لگا تے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ مجھے ذہنی طور پرٹارچر کیا جارہا ہے، اتنا ذہنی دباؤبرداشت نہیں کرسکتا۔