پی سی بی نےابوظہبی ٹی 10 لیگ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کواین او سی جاری کر دئیے

135

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ابوظہبی ٹی 10 لیگ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کو این اوسی جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا اعلان لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے


عاطف رانا نے لاہور میں پریس کلب میں پریس کانفرنس میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے اعلان کیا اور کہا کہ جن کھلاڑیوں نے این اوسی کیلئے اپلائی کیا تھا، وہ اب ٹی ٹین لیگ میں

شرکت کرسکیں گے لیکن گزشتہ برس بد قسمتی سے ایسا نہیں ہوسکا تھا۔ شاہد آفریدی نے ویڈیولنک پر بات کر تے ہوئے کہا کہ لاہورقلندرفیملی کا حصہ بننے کی خوشی ہے،

یہ واحد فرنچائز ہیں جو سارا سال متحرک رہتی ہے، لاہورقلندرفیملی کا حصہ بن کراچھا لگ رہا ہے، اس کی کامیابی میں جوبھی ممکن ہو سکا اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گا۔