نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنےکی ذمہ داری کس پر جاتی ہے؟شاداب خان نے بتا دیا

212

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز چھین لی ہے تاہم اب اس شکست کی ذمہ داری کپتان شاداب نے اپنےسر لے لی ہے۔ تفصیلات کے مطا بق


میچ میں شکست کے بعد تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے شادا ب کا کہنا تھا کہ آج کا کھیل مشکل تھا، پاور پلے میں خراب کارکردگی کی وجہ سے گیم کی قیمت چکانا پڑی،

ٹیکنیک کا مسئلہ نہیں تھا بلکہ گراونڈ کی کنڈیشن ذرا مشکل تھی۔ ان کا کہناتھا کہ کراﺅڈ کے باعث ہماری حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ ان کا کہناتھا کہ محمد حفیظ نے بہت ہی

شانداربیٹنگ کی، ہم اس سے مزید سیکھیں گے، اگلے میچ میں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔ شاداب کا کہناتھا کہ بطور سینئر کھلاڑی اور کپتان میں ذمہ داری لیتاہوں۔