میں نےمنہ دھو کر ایک بار پھرسکور دیکھا“ بھارتی ٹیم کی درگت پر شعیب اختر کی ایسی ٹویٹ کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کاطوفان آ گیا

82

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم کے 36 رنز پر آﺅٹ ہونے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی


شعیب اختر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ” میں نیند سے بیدار ہوا اور دیکھا تو سکور 369 تھا، لیکن میں یقین نہیں کر سکتا تھا۔ پھر میں نے اپنی آنکھیں دھوئیں اور سکور دیکھا تو

وہ 36 رنز 9 کھلاڑی آﺅٹ تھا۔ مجھے اس پر بھی یقین نہیں آیا اور پھر میں ایک بار پھر سونے چلا گیا۔“ واضح رہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم کو ’بڑی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا

جو پوری اننگز میں صرف 36 رنز بنا کر ہی آﺅٹ ہو گئی اور آسٹریلیا کو جیت کیلئے 90 رنز کا ہدف دیا جو اس نے باآسانی 21 اوورز میں حاصل کر کے ٹیسٹ میچ جیت لیا۔