تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان،4 اہم کھلاڑی ٹیم میں شامل

601

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 22 دسمبر بروز منگل کو دن 11 بجے کھیلا جایے گا، نیوزی لینڈ نے پہلے دونون میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔


دوسرے میچ کے بارے میں شاداب کا کہنا تھا کہ پاور پلے میں خراب کارکردگی کی وجہ سے گیم کی قیمت چکانا پڑی، ٹیکنیک کا مسئلہ نہیں تھا بلکہ گراونڈ کی کنڈیشن ذرا مشکل تھی۔

ان کا کہناتھا کہ کراﺅڈ کے باعث ہماری حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ ان کا کہناتھا کہ محمد حفیظ نے بہت ہی شاندار بیٹنگ کی، ہم اس سے مزید سیکھیں گے اور اگلے میچ میں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔

پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہونے کا امکان ہے
حیدرعلی، محمد رضوان، محمد حفیظ، شاداب خان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، اماد وسیم، عثمان قادر، فہیم اشرف، شاہین افریدی، محمد حسنین، شامل ہیں مذید پچ اور موسم دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا.