قومی ٹیم کےکپتان شاداب خان نے میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

205

کرکٹ سے کڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پاور پلے میں جلد وکٹیں گنوانا شکست کی وجہ بنی، اگلے میچز میں بہتر کار کردگی دینے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق


تفصیلات کے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ پاور پلے میں جلد وکٹیں گنوائیں اور ٹی 20 فارمیٹ میں

جب ایسا ہوتا ہے تو پھر کم بیک کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وکٹ تیز رفتار تھی اور باﺅنس بھی مل رہا تھا جو فاسٹ باﺅلرز کیلئے اچھی بات ہے جبکہ

کچھ حد تک ٹرن بھی ملا جو سپنرز کیلئے بھی اچھا ہے، اگلے میچ میں ہم یقینا بہتر کر نے کی کوشش کریں گے۔ مذید خبروں کے لیے پیج لائیک کریں شکریہ