محمدعامر کے کرکٹ چھوڑنے کےاعلان پر پاکستان کرکٹ بورڈ بھی،میدان میں آ گیا،واضح اعلان کردیا

117

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے اور اس کے بعد اب پاکستان کرکٹ بورڈ کا بھی فاسٹ بولر سے رابطہ ہوا ہے جس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔


تفصیلات کے مطابق محمد عامر کے اعلان کے بعد چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا فاسٹ بولر کے ساتھ رابطہ ہوا ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کی جانب سے

پاکستان کیلئے مزید کرکٹ نہ کھیلنے کے فیصلے کی تصدیق کر دی ہے، محمد عامر کا کہناتھا کہ آئندہ کسی بھی انٹر نیشنل میچ کیلئے میرے نام پرغور نہ کریں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہناتھا کہ

محمد عامر کا فیصلہ ذاتی ہے اور ہم اس کا احترام کرتے ہیں اس لیے اس پر مزید تبصرہ نہیں کیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ میں کرکٹ چھوڑ رہا ہوں،