دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان،2 اہم کھلاڑی ٹیم میں شامل

473

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ 20 دسمبر بروز اتوار کو دن 11 بجے کھیلا جایے گا، نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔


قومی ٹیم کے مستقل کپتان بابراعظم پریکٹس سیشن کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے کے باعث،زخمی ہو گئے تھے جس کے باعث وہ

ٹی 20 سیریز نہیں کھیل سکیں گے اور ان کی جگہ شاداب خان کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہونے کا امکان ہے
حیدرعلی، محمد رضوان، محمد حفیظ، شاداب خان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، اماد وسیم، فہیم اشرف، شاہین افریدی، وھاب ریاض، حارث رؤف، شامل ہیں مذید پچ اور موسم دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا. اب آپ ہی کمنٹس کرکے بتائیں کیا یہ ٹیم جیت سکتی ہے اور شاداب خان کی کپتانی کیسی لگی