قومی ٹیم کےبیٹنگ کوچ یونس خان نے پہلےمیچ سے پہلے کھلاڑیوں کو کیا کہا تھا؟ویڈیو سامنے آگئی

417

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے پیج لائیک کریں شکریہ
نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم کے ساتھ موجود بیٹنگ کوچ اور ماضی کے عظیم بیٹسمین یونس خان نے کھلاڑیوں کوپریکٹس سیشن کے دوران مشورے دئیے اور کہا ہے کہ سنگل مس نہیں کرنا اور پر اعتماد ہو کر کھیلنا۔


تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یونس خان نے کھلاڑیوں سے کہا کہ سنگل مس نہیں کرنا، اچھی بال پر سنگل لیں اور بری بال پر فائدہ اٹھائیں اور میچ میں پر اعتماد ہو کر کھیلیں۔ یونس خان نےکپتان شاداب کو بھی میچ سے متعلق مشورے دیئے اور ان سے خاصی دیر تک گفتگو کی۔