ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ کب کھیلا جائے گا؟تاریخ کا اعلان ہوگیا

188

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ 28 جنوری سے 6 فروری تک ابوظبی کے شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آرگنائزیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 2019ءمیں شریک تمام آٹھ ٹیموں نے


تمام آٹھ ٹیموں نے 2021ء کے ٹورنامنٹ میں بھی شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ گزشتہ ماہ 19 سے 28 نومبر تک شیڈول تھا لیکن اب نئے پروگرام کے تحت یہ مقابلے 28 جنوری سے چھ فروری تک ہوں گے جس دوران مجموعی طورپر29 میچزکھیلے جائیں گے جبکہ مراٹھا عربینز ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی۔