میچ کےدوران مشفیق الرحیم اپنی ٹیم کے کھلاڑی سےاُلجھ پڑے، ویڈیو دیکھیں

236

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بنگلہ دیشی وکٹ کیپر مشفیق الرحیم دوران میچ آپے سے باہر ہو گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی سینئر کرکٹر مشفیق الرحیم ڈومیسٹک ٹی ٹوینٹی کپ کے دوران


سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مشفیق کے طرز عمل پر انہیں،تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’مشفیق کیچ پکڑنے کے لیے بھاگے اتنے میں تھرڈ مین پر کھڑا نوجوان کھلاڑی بھی کیچ پکڑنے کے لیے ان کے درمیان آگیا ، مشفیق نے کیچ تو پکڑ لیا لیکن نوجوان کھلاڑی کوتھپڑ مارنے کے لیے آگے بڑھے اور اس پرغصہ کرتے ہوئے باتیں سنانے لگے۔