بابراعظم انجرڈاور شاداب خان کی فٹنس بہترنہ ہونے پرنیوز ی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میں کپتان کسے بنائے جانے کا امکان ہے؟نام سامنے آگیا

71

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بابراعظم اور فخر زمان کی عدم موجودگی میں قومی امکان ہے کہ آکلینڈ کے پہلے ٹی ٹوینٹی میں پاکستانی اننگزکا آغاز وکٹ کیپر محمدر ضوان اور نوجوان عبداللہ شفیق کریں گے ۔اگر شاداب فٹ نہ ہو سکے تو کپتانی کا تاج


تفصیلات کے مطابق بابراعظم کے انگوٹھے پر گیند لگنے کے باعث فریکچر ہو گیاہے جس کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں 12 روز تک آرام کرنے کا مشورہ دیاہے جس کے باعث

وہ ٹی ٹوینٹی سیریز شائد نہ کھیل سکیں تاہم اس صورت میں شاداب خان کو کپتان بننا تھا لیکن وہ ٹانگ میں کچھاﺅ محسوس کر رہے تھے لیکن اب ان کی فٹنس میں بہتری آ رہی ہے اور

ممکنہ طور پر وہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں قیادت کریں گے تاہم اگر وہ فٹ نہ ہو سکے تو قوی امکان ہے کہ کپتانی کا تاج عارضی طور پر رضوان کے سر پر سج جائے ۔