حسن علی کی اہلیہ کے ہمراہ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

117

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹرحسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو کے ہمراہ سوشل میڈیا پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ فاسٹ بالر حسن علی کرکٹ کے بعد ٹک ٹاک پر بھی چھائے ہوئے ہیں، اُن کے مداح حسن علی کو


فاسٹ بالر حسن علی کرکٹ کے بعد ٹک ٹاک پر بھی چھائے ہوئے ہیں، اُن کے مداح حسن علی کو ٹک ٹاک کی دُنیا کا بے تاج بادشاہ بھی قرار دے چکے ہیں۔ قومی کرکٹرحسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو کے ہمراہ سوشل میڈیا پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔