افتخار احمد نے پریکٹس میچ میں کمال کر دیا، کتنی گیندوں پرسنچری بنائی؟جان کر ہر پاکستانی حیران رہ جائے

150

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹی 20 سکواڈ کے ٹارگٹ میچ میں مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد نے انتہائی دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئے محض 48 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں موجود قومی سکواڈ کے درمیان


قومی سکواڈ کےدرمیان کھیلے گئے انٹرا سکواڈ میچ کے دوران افتخار احمد نے 48 گیندوں پر 102 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیل کر اپنی فارم اور فٹنس ثابت کی جبکہ

عبداللہ شفیق نے 38 اور حسین طلعت نے 24 رنز بنائے۔ فہیم اشرف نے 2 جبکہ وہاب ریاض اور محمد حسنین نے ایک، ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔ سینیریو بیس ٹی 20 میچ میں

بیٹنگ صرف بلے بازوں کو دی گئی جبکہ باؤلرز نے میچ میں مختلف اہداف کے مطابق باؤلنگ کی۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیو زی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔