بطور فاسٹ بولر اپنا نام بنانا چاہتا ہوں، حارث رؤف نے شاندار بات کہہ ڈالی

148

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کہتے ہیں کہ جارح مزاجی فاسٹ بولر کے لیے نارمل ہے جس کو وہ برقرار رکھیں گے اور وہ بطور فاسٹ بولر اپنا نام بنانا چاہتے ہیں۔ فاسٹ بولر حارث رؤف نے


حارث رؤف نے کہا کہ کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے وقت مل گیا ہے۔ جس ملک جاتے ہیں وہاں کے قوانین پر عمل کرنا ہوتا ہے لیکن ابتدائی 14 روز سے متعلق کوئی منفی خیالات نہیں۔ بولنگ کوچ وقار یونس اپنے تجربے سے آگاہ کرتے ہیں۔ نیوزی لینڈ سے سیریز اچھی ہوگی جبکہ ہماری ٹیم کا بھی اچھا کامبی نیشن ہے۔