ہم بھارت کیساتھ کھیلنے کیلئے تیارہیں“ وسیم خان نےحیران کن اعلان کردیا

90

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت کے ساتھ کھیلنے کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت


پاکستان بھارت کے درمیان سیاسی مسائل ہیں، (بی سی سی آئی) پاکستان سے کھیلنے کیلئے اپنی حکومت سے اجازت لیتا ہے اور ایسی صورتحال میں بھارت کیساتھ سیریز کا انعقاد مشکل ہے۔ وسیم خان نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم 2021 ، پھر انگلینڈ کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی، دسمبر میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔