وکٹوں کے پیچھےکھڑے اعظم خان کی ڈیل اسٹین سےدلچسپ گفتگو، ویڈیو وائرل

229

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اعظم خان کی ڈیل اسٹین سے گفتگو کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اعظم خان ڈیل اسٹین سے


اعظم خان ڈیل اسٹین سے مخاطب ہوکر کہہ رہے ہیں کہ ’کیا آپ جانتے ہیں،” آئی ایم آ فشر مین ٹو‘‘۔ اعظم کے اس جملے پر ڈیل اسٹین مسکرا دئیے اور کہا ”او ،رئیلی“ (یعنی واقعی)۔ جس کے بعد اعظم خان بھی مسکرا دئیے اور پھر بولرز اور فیلڈرز کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے نظر آئے۔