چیف سلیکٹر کا اعلان کب ہو گا اور کیا قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کےبدلے میں کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ وسیم خان نےسب کچھ بتا دیا

119

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے کہا ہے کہ نئے چیف سلیکٹر کا اعلان آئندہ ہفتے کر دیا جائے گا جبکہ بورڈ نے ملکی کرکٹ میں بہتری کیلئے پانچ سالہ حکمت عملی مرتب کی ہے جبکہ


تفصیلات کے مطابق وسیم خان نے کہا کہ کوشش ہے پاکستان عالمی کرکٹ کیلئے مضبوط ہو اور قومی ٹیم کی رینکنگ بہتر بنانے کی کوشش کے علاوہ ڈومیسٹک کرکٹ میں مقابلے کی

فضاء قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم کوئی بھی چیز راتوں رات نہیں بدل سکتی، ہم چاہتے ہیں کہ نمبرون بنیں اور اس کیلئے طویل مدتی کام کر رہے ہیں اور

ہم باہر سے کسی دباﺅپر کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل نہیں کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ کے سیٹ اپ میں شامل کیا اور ان کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔