معروف ترین آسٹریلین باؤلر سکواڈ کوجوائن کرنے کیلئے تیار، بھارتی بلے بازوں کیلئےخطرے کی گھنٹی بج گئی

206

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دورہ آسٹریلیا پر موجود بھارتی ٹیم کے بلے بازوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے کیونکہ آسٹریلین فاسٹ باﺅلر مچل سٹارک کل اپنی ٹیم کو دوبارہ جوائن کر لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے آسٹریلین فاسٹ بالر


فاسٹ بالر مچل سٹارک بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے دستیاب ہوں گے اور اس مقصد کیلئے کل اپنی ٹیم کو دوبارہ جوائن کریں گے۔مچل سٹارک جمعرات سے پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں بھی دستیاب ہوں گے۔ اضح رہے کہ مچل سٹارک فیملی میں علالت کے باعث سکواڈ میں شامل نہیں تھے۔