انجریز سےپریشان قومی ٹیم کا کون ہو گا نیا کپتان ؟3نام سامنے آ گئے

126

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بابر اعظم اور شاداب خان کی انجری کے سبب نیوزی لینڈ سے سیریز میں گرین شرٹس کو نئے کپتان کے تقرر کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور اگرچہ ٹیم مینجمنٹ کو شاداب کے بروقت فٹ ہونے کی امید ہے تاہم


تفصیلات کے مطابق انجری کی وجہ سے بابر اعظم نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہو چکے ہیں، ان کے نائب شاداب خان بھی مکمل فٹ نہیں، ہیڈ کوچ مصباح الحق عندیہ دے چکے کہ

ان کی فٹنس پر کوئی خطرہ مول نہیں لیا جائے گا، اگر شاداب بروقت ٹھیک نہ ہو سکے تو پھر گرین شرٹس کو نئے کپتان کا انتخاب کرنا ہو گا، ذرائع کے مطابق

محمد رضوان، عماد وسیم اور محمد حفیظ میں سے کسی کو ذمہ داری سونپنے پر غور جاری ہے۔ گوکہ مینجمنٹ کوامید ہے کہ شاداب دستیاب ہوں گے لیکن پلان بی کے تحت متبادل کپتان کا بھی سوچا جانے لگا ہے