مکی آرتھر نےپاکستانی کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے،کون بہترین کوچنگ کر سکتا ہے بتا دیا

149

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
مکی آرتھر جنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز جنوبی افریقہ کی ڈومیسٹک کرکٹ سے کیا تھا۔ ممی آرتھر جوکہ آسٹریلین نژاد جنوبی افریقن کھلاڑی کے طور پر کام کرتے رہے ہیں بعدازاں مکی نے پاکستان قومی ٹیم کی


قومی ٹیم کی بھی 3 سال 2016 لے کر 2019 تک بطور ہیڈ کوچ نمائندگی کر چکے ہیں۔ اسپورٹس ذرائع کے مطابق مکی آرتھر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں دنیا کے مایا ناز گریم اسمتھ اور مائیکل کلارک جیسے لیڈرز کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ رکھتا ہوں۔

مگر پاکستان ٹیم کے سابق کپتان مصبا ح الحق دنیا کے ایک بہترین لیڈر ہیں، دنیا کے بہت سے کھلاڑیوں کے ساتھ کام کیا ہے مگر سرفراز احمد میں ایک ایسی چیز تھی جو میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔

وہ ڈریسنگ روم میں داخل ہوتے باقی کھلاڑیوں کے بھائی بن جاتے تھے، وہ بہت مقبول لیڈر تھے، میں ان کے ساتھ کام کرنا پسند کرتا تھا۔