اس پاکستانی آل راؤنڈر کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں, بگ بیش لیگ کوچ نے شاندار بات کہہ ڈالی

154

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
میلبورن رینگڈز کے کوچ مائیکل کیلنگر کا گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں, ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ


عماد وسیم اس وقت دنیا کے بہترین آل راؤنڈر ہیں, وہ اپنی باولنگ سے بہترین آغاز کرتے ہیں, اور اپنی بیٹنگ کے میچ کا اختتام کرتے ہیں, انہوں نے عماد وسیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ

عماد وسیم کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں عماد وسیم اس وقت دنیا کے بہترین آل راؤنڈر مانے جاتے ہیں, عماد وسیم بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں بہترین

کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں, انگلینڈ کے خلاف سیریز ہو یا زمبابوے کے خلاف سیریز عماد وسیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا, پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی کپتانی میں پاکستان سپر لیگ جیتنے میں کامیاب ہوا،