ننھےبچوں نے قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم کا دل جیت لیا

131

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ننھےکرکٹ شائقین کے معصومیت بھرے دعائیہ کلمات بھا گئے جنہوں نے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کم عمر کرکٹ


پی سی بی کی جانب سے کم عمر کرکٹ مداحوں کی ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی جس میں متعدد بچے نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کی جیت کیلئے دعا گو ہیں۔ ویڈیو میں بچے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں