شاہین شاہ آفریدی نےپریکٹس میچ میں ایسا کمال کر دیا کہ کیویزکے لیاخطرے کی گھنٹی بجاڈالی

245

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق کوئنزٹاؤن میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی فارم اورفٹنس ثابت کردی۔ پاکستان گرین نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔


محمد حفیظ 48 اور بابر اعظم 40 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان وائٹ کو مقررہ 20 اوورز میں 175 رنز کا ریوائز ٹارگٹ دیا گیا جس کے تعاقب میں پاکستان وائٹ کی ٹیم مقررہ 20 اوورزمیں 8 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز ہی بناسکی۔ ذیشان ملک 50، حیدر علی 45 اور عبداللہ شفیق 35 رنز بناکر آو¿ٹ ہوئے۔ وہاب ریاض، عثمان قادر اور عماد وسیم نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔