اعظم خان نےکیپرنگ کرتے ہوۓڈیل سٹین کو کہا تمھیں پتا ہے کے میں مچھیرا بھی ہوں: سٹین حیران ، ویڈیو دیکھیں

131

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اعظم خان نے ڈیل سٹین کو کہا تمھے پتا ہے کے میں مچھیرا بھی ہوں. کل رات والے میچ کے دوران جب ڈیل سٹین بیٹنگ کرنے آیے تو


جب ڈیل سٹین بیٹنگ کر نے آیے تو اعظم خان جو موئن خان کے بیٹے ہیں انہوں نے فنی انداز میں سٹین کو کہا کے تمھیں پتا ہے کے میں ماہی گیر بھی ہوں، جس پر سٹین ایک دم چونک کر بو لے کیا؟ واقے ہی؟ ویڈیو دیکھیں ویڈیو نیچے ہے