جنوبی افریقہ نےدورہ پاکستان کی تصدیق تو کردی لیکن دیگر ممالک کی ٹیمیں جنوبی افریقہ جانے سے ڈرنے لگیں، مگر کیوں؟جانی

103

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
غیرملکی ٹیمیں جنوبی افریقہ جانے سےڈرنے لگی ہیں جبکہ آسٹریلیا نے پروٹیز سے اوے سیریز اپنے ہی ملک میں کھیلنے کی تجویز بھی دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی جانب سے کو رونا وائرس کےخوف سے


ٹور ادھورا چھوڑنے کی وجہ سے دیگرغیرملکی ٹیمیں بھی اب جنوبی افریقہ کا رخ کرنے سےگھبرانے لگی ہیں، آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچز کیلئے 14 فروری سے 13 مارچ تک ٹور کرنا ہے،

مگر اب اس نے اوے سیریز کے پرتھ میں انعقاد کی تجویز دیدی ہے۔ انگلش ٹور ختم ہونے کے بعد سے دونوں بورڈز رابطے میں ہیں اور اس حوالے سے جائزہ لیا جارہا ہے،

اگرچہ نیوٹرل وینیو کے طور پر (یو اے ای) کا آپشن بھی موجود تھا مگر چونکہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز ایک جیسی اور دونوں ممالک میں فاسٹ اور باﺅنسی ٹریکس ہوتے ہیں، اس لئے آسٹریلیا نے اپنے ملک میں سیریز کی تجویز دی۔