بھارت اور آسٹریلیا کےمیچ میں امپائر کیساتھ افسو سناک واقعہ، ویڈیو وائرل

97

کر کٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے آخری ٹی ٹوینٹی میچ میں امپائر کے ساتھ افسو سناک حاد ثہ پیش آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں امپائر کے سر پر


امپائر کے سر پر کیپ نہ پہننے کے باعث کیمرہ لگ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امپائر گیراڈ ایبڈ چلتے ہوئے آرہے ہیں اور اچانک ہی اوپر لگے کیمرے سے ٹکرا گئے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔