پاکستانی کھلاڑیوں کو کو روناکہاں سے ہوا؟نیوزی لینڈ کی ڈائریکٹرپبلک ہیلتھ نے بتا دیا

89

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کی ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ نے پاکستانی کرکٹرز کے جہاز میں یا سوار ہونے سے قبل ہی کو رونا وائرس کاشکار ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ملک میں ٹیسٹ منفی آنے پر روانہ کیے جانے والے اسکواڈ میں سے


نیوزی لینڈ کی ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ کیرولین میل اینلی نے ”کرک انفو“ سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان سے کرکٹرز کو رونا کلیئرنس کے بعد ہی روانہ کیے گئے تھے، ہو سکتا ہے کہ انھیں

جہاز میں یا سوار ہونے سے قبل ہی وائرس لگ گیا ہو، کبھی ایسا بھی ہوجاتا ہے کہ کو رونا جسم میں موجود لیکن اپنی علامات چند روز تاخیر سے ظاہر کرتا ہے، فوری طور پر ٹیسٹ میں نہیں آتا،

اس طرح کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستانی اسکواڈ انگلینڈ چارٹرڈ طیارے میں گیا تھا لیکن نیوزی لینڈ کیلیے کمرشل پرواز تھی۔