پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کےنقش قدم پر نہیں چلنا چاہتا“مشرفی مرتضیٰ نےحیران کن بیان دیدیا

95

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے کہا ہے کہ میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ 30 دسمبر کو


مشرفی مرتضیٰ حکمران جماعت عوامی لیگ کی نشست سے امیدوار ہیں۔ فاسٹ باؤلر نے ایک انٹرویو میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایمانداری سے کہوں گا،

جہاں ماضی کے کرکٹر اور کپتان عمران خان آج موجود ہیں، وہاں پہنچنے کا لوگ خواب دیکھتے ہیں، البتہ میری خواہش ہے کہ میں کھیلوں کیلئے کچھ کروں۔ مشرفی مرتضیٰ نے کہا کہ

چونکہ میں ایک کھلاڑی ہوں، اس لئے میں یہاں تک محدود رہوں گا البتہ اپنے علاقے ناریل کیلئے اچھا کام کرنا جاہتا ہوں، میں ناریل میں ہسپتالوں کیلئے ایمبولینس دینے کیساتھ کاشتکاروں کوچاول کے بیچ دے چکا ہوں مگر اس سے بھی بڑھ کر بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں۔