بھارتی مداح لڑکی نے ویرات کوہلی کوچیخ کر کیا کہا؟ ویڈیووائرل

116

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارت میں کسان برادری کے احتجاج میں روز بروز شدت آتی جارہی ہے، جس کا دائرہ آسٹریلیا میں کھیل کے میدان تک بھی آگیا ہے، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ایک تماشائی لڑکی نے زوردار آواز میں ویرات کوہلی سے


کوہلی سے کسان تحریک کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔ ہندوستان میں کسانوں کے احتجاج نے نہ صرف پورے ملک بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی توجہ مبذول اور حمایت حاصل کرلی ہے۔ یہاں تک کہ اس میں بھارت کے سب سے مشہور اولمپین اور قومی کھیلوں میں ایوارڈ یافتہ کھلاڑی بھی احتجاج میں شامل ہوئے۔